
لوئیر دیر) وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈپور کے عوامی ایجنڈے کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر لوئیر محمد عارف خان کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ذید صافی نے ضلع دیر لوئر کے مختلف چیک پوسٹ کا تفصیلی دورہ کیا دورہ کے موقع پرلیویز بانڈگی چیک پوسٹ خونگے پڑاو اور خال شمردین پاٹک چیک پوسٹ کو چیک کر کے ڈیوٹی کے حوالے سے الرٹ رہنے کی سختی ہدایت کیااورایس ایچ او تھانہ خال کے ساتھ بھی ملاقات کر کے امن و امان کے مناسبت سے تفصیلی بحث کی گئی-اسسٹنٹ کمشنر زید صافی نے مختلف تندور ہوٹلوں جنرل سٹور سپر سٹور کے صفائی اور ریٹ چیک کی جس کے صفائی ریٹ اور وزن میں فرق تھا ان سے قومی شناختی کارڈ ضبط کیاسسٹنٹ کمشنر زید صافی نے ہدایات جاری کی کہ جن دوکاندار کے صفائی ریٹ وزن میں فرق تھا تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کیجائجگی