دیر پائین: 8 مائنز اینڈ منرلز بلاکس کی نیلامی مکمل، کامیاب بولی دہندگان کو دستاویزات حوالہ

Spread the love

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیرصدارت دیر پائین میں 8 مائینز اینڈ منرلز بلاکس کی نیلامی
۔ نیلامی میں ، اسسٹنٹ ڈاریکٹر مائنز اینڈ منرلز، نمائیندہ ایگزیکٹیو انجنئیر سی۔ اینڈ ڈبلیو ، نمائیندہ ایگزیکٹیو انجنئیرمحکمہ آبپاشی ، نمائندہ پولیس اور متعلقہ کنٹریکٹرز نے حصہ لیا۔
۔ کامیاب بولی دہندگان کو موقع پر کاغذات اور بلاکس کی تفصیل / حدودات کی تفصیل حوالہ کی گئی۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ ڈاریکٹر مائینز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ کنٹریکٹرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور ان کے ایشوز پر بروقت کاروائی کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button