ضلعی انتظامیہ دیر پائین کی کارروائی، چپس فیکٹری سیل، متعدد دکاندار جرمانہ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے، اج جناب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد یونس نے عوامی شکایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد چپس فروش دکانداروں کو جرمانہ کیا،
اج گمبیر کے مقام ایک کارخانے کا اچانک دورہ کیا جہاں پر چپس پاپڑ بنتے ہیں، کارخانے کے مختلف کمروں کی چیکنگ کی گئی، جہاں پر بھاری مقدار میں چپس و پاپڑ موجود تھا۔ تمام کاغزات، این او سی وغیرہ کو چیک کیا گیا، کاغزات/این او سی پیش نہ کرنے کی صورت میں فیکٹری کو سیل کر دیا گیا، جبکہ مزید قانونی کارروائی کیلئے مالک کو دفتر بلایا لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button