ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

Spread the love

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیر صدارت ضلع دیر پاٸین میں جاری انسداد پولیو مہم کے تیسری روز ایوننگ ریویو میٹنگ کاانعقاد،
۔ ایوننگ جائیزہ اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجناب سلیم عباس کلاچی، ، ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر نثار خان ، ڈاکٹر نور حمید (ای۔ پی۔ ائی کوارڈنیٹر) ، ڈاکٹر اسفندیار(ڈبلیو۔ایچ۔او)، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر افغان ریفیوجیز جناب ہمایون خان ، جناب زکریا (فوکل پرسن محکمہ ہیلتھ) نمایندہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (میل/فیمل) نے شرکت کی۔
این۔سٹاف افیسر نے انسداد پولیو مہم کے تیسری دن کی کارکردگی،کوریج,ریفیوزل اور سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
ڈپٹی کمشنر نے انسدادِ پولیو مہم کی فیلڈ سرگرمیوں ، یونین کونسل کوریج اور دئیے گئے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب سلیم عباسی نے جاری پولیو مہم کے سیکورٹی کا جائیزہ لیا۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر. ۔
۔ کل تک پولیو پلان کے مطابق تمام ٹارگٹ پورا کریں۔
۔ ایوننگ میٹنگ سے غیر حاضر یو۔ سی۔ ایم ۔ اوز کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔
۔ ایمپروسونیشن کرنے والے پولیو اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔
۔ کل تک مطلوبہ ٹارگٹ پورا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button