ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ کی کارروائی، ناقص سلانٹی چپس سپلائی کرنے والی گاڑی تحویل میں

Spread the love

وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت صبح 5 بجے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد یونس نے ناقص وغیر معیاری سلانٹی، چپس سپلائی کرنے والے گاڑی کو تحویل میں لے لیا، مزکورہ گاڑی صبح 5 بجے سے پہلے بازاروں میں سپلائی کرتے ہیں۔سپلائ کرنے والے کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button