ثمرباغ( نمائندہ نوائے دیر)گورنمنٹ غازی عمراخان ڈگری کالج ثمرباغ کے طلباء نے کتاب میلہ کا اہتمام کیا ۔پرنسپل عتیق الرحمن نے طلباء کے اس قسم کوشش کو سراہا
کتاب میلہ سے طلباء وطالبات نے مختلف قسم کے کتابوں کو خرید لیں میلہ میں علاقائی مشران بشمول اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ اور ڈبل اے سی ثمرباغ نے شرکت کی اور کالج انتظامیہ کے بہترین انتظامات کو سراہا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے طلباء کو پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دیا ۔کالج انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ کا شکریہ ادا کیا