وزیراعلیٰ کے عوامی ایجنڈے تحت دیر پائین میں ترقیاتی پروجیکٹس کی میٹنگ

Spread the love

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیرصدارت دیر پائین میں ترقیاتی پروجیکٹس کے حوالے سے میٹنگ
۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) جناب گوہر علی، اسسٹنٹ ڈاریکٹر لوکل گورنمنٹ ، تمام تحصیل میونسپل آفیسرز اور پلاننگ آفیسر جناب نوید احمد نے ڈسٹرکٹ اپلفٹ بیوٹیفکیشن سکیمز، ڈسٹرکٹ ڈویلیپمنٹ پلان ، ملاکنڈ ڈویلیپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کے بارے میں بریفنگ دی۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر
۔ ترقیاتی کے تعمیراتی فیز اور مکمل ہونے کے بعد فزیکل وریفکیشن کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ پروجیکٹ پی ۔ سی ون کے مطابق مکمل ہوا ہے۔
۔ جاری ترقیاتی پروجیکٹس میں کوالٹی اور کوانٹٹی کا خاص خیال رکھیں۔
۔ جاری ترقیاتی پروجیکٹس کے پروگرس رپورٹس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) کے ساتھ شئیر کریں۔
۔ تیمرگرہ جیل اتھارٹی جیل کے ساتھ ویٹینگ ایریا کو نئی ڈایمینشن کے ساتھ جلد مکمل کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button