میدان: ایثار ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے فوڈ پیکجز اور گرم بستروں کی تقسیم

Spread the love

لویردیر رحمت اللہ سواتی سے )ایثار ویلفیئر آرگنائزیشن میدان کی جانب سے فوڈ پیکجز اور گرم بستروں کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔۔یثار ویلفیئر آرگنائزیشن میدان کی جانب سے فوڈ پیکجز اور گرم بستروں کی تقسیم کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس
قاری رحمت اللہ مدنی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایثار ویلفیئر آرگنائزیشن نے 30 خاندانوں کو فوڈ پیکجز اور گرم بستروں کی فراہمی یقینی بنائی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام کا مقصد ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرنا، ان کے مسائل کو کم کرنا، اور سرد موسم میں ان کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی کی مشکلات کا بہتر انداز میں سامنا کر سکیں۔
اس موقع پر موجود افراد نے ایثار ویلفیئر آرگنائزیشن کے اس خدمتِ خلق کے جذبے کو سراہا اور مزید ایسے اقدامات کی امید ظاہر کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button