پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا ریشم پیداوار بڑھانے اور 112 ارب روپے کی درآمدات کم کرنے کا منصوبہ
لاہور۔5اکتوبر (اے پی پی):پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں ریشم کے شعبے (سیریکلچر) کو بحال اور مضبوط کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے…