دیر پائین: ڈپٹی کمشنر کا بیوٹیفکیشن اور روڈ منصوبوں کا معائنہ، جلد تکمیل کی ہدایت

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیرپائین جناب محمد عارف خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) جناب جان محمد اور ایس۔ ڈی۔او ہائی ویز جناب سجاد خان کے ہمراہ بیوٹیفکیشن پروجیکٹس ، جیل چوک، تیمرگرہ خوڑ اور تیمرگرہ روڈ توسیعی منصوبہ کا معائنہ۔
۔ بیوٹیفیکشن پروجیکٹس کو جلد از جلد پی۔ سی۔ ون کے مطابق مکمل کیا جائے۔
۔ ایس۔ ڈی۔ او ہائی ویز کو ہدایت کی کہ جیل تا میاں بانڈہ زیر تعمیر روڈ کو جلد مکمل کیا جائے اور روزانہ روڈ پر پانی کا چھڑکاو کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button