اپر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم مسلسل جاری

Spread the love

ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ محمد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی پولیس افسر محمد علیم جان (PSP) کی ذیر نگرانی اپر چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مہم مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اے،ایس،آئی مرزہ خان تھانہ یارخون لشت بہمراہ پولیس اسٹاف منشیات فروشوں کا تعاقب کرتے ہوۓ ناکہ بندی لگا کر ملزم شرین بیگ ولد جمعہ خان سکنہ بروغل یارخون کے قبضے سے”185 گرام افیون برآمد کرکے ملزم کے خلاف حسب ضابطہ مقدمہ درج کی۔

ملزم گرفتار مذید تفتیش جاری۔

اپر چترال جیسے پرامن علاقے میں منشیات اور منشیات فروشی کو کبھی بھی برداشت نہیں کیا جائیگا، جب تک اسکا خاتمہ نہیں ہوگا اس تعاقب جاری رہے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button