ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ خان کا پولیس لائن لوئر چترال کا دورہ

Spread the love

ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے پولیس لائن کاتفصیلی دورہ۔

پولیس لائن میں موجود دفاتر سمیت ایم ۔ٹی سیکشین،جنرل گودام،کوت،وردی گودام،یوٹیلٹی اسٹور,کنٹرول روم و دیگر شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ پولیس لائن میں ریفریشر کورس میں جوانوں کے وپین یینڈلنگ,اسلحہ کھولنا, جوڑنا اور دیگر مشقوں کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے کہا کہ ریفریشر کورس میں شریک جوانوں کو اخلاقیات, فرائض پولیس پر لیکچر دینے کے ساتھ ساتھ ان کے فزیکل فٹنس پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button