حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے لئے ٹیکس ایکسیلنس ایوارڈ

Spread the love

 

پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی کمپنیوں میں شامل ہونے کا اعزاز

پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے2023 میں ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی مد میں 229 ارب روپے جمع کروائے۔ ترجمان

2023میں پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے 48ملین ڈالر سے زائد کی برآمدات کی گئی۔ ترجمان

پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے ہمیشہ ریگولیٹری قوانین پر عمل درآمداور ٹیکس کی ذمہ داریوں کو مکمل طور پر پورا کیا۔ ترجمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button