
لوئیر دیر
ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین محمد عارف خان کی خصوصی ہدایت پر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع دیر پائین کاشف احسان کی زیرِ قیادت میں کو ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر) اور اعظم خان(فوڈ انسپکٹر) نے خادگزئی اور باڈوان بازارمیں کاروائی کرتے ہوئے مختلف جنرل و سپر سٹورز،مصالحہ فروشان، ہوٹلز اور بیکری کے دوکانوں کو چیک کیا۔ سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے پر 09 دوکانداروں کو 27000 روپے جرمانہ جمع کرکے سرکاری خزانے میں جمع کر دئے گئے۔