سوات: ای-ڈومیسائل کاؤنٹر اتوار کے روز بھی کھلا، 1200 ڈومیسائل جاری

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ) سوات میں ای-ڈومیسائل کی فراہمی اور عوام کو بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے ڈومیسائل کاؤنٹر چھٹی کے روز بھی کھلا رہا ۔اسسٹنٹ کمشنر آفس بابوزئی کی ڈومیسائل برانچ کو عام لوگوں کی سہولت کے لیے ہفتہ اور اتوار کو بھی کھولا رہا اور اس دوران 1200 ڈومیسائل جاری کئے گئےہیں۔اسسٹنٹ کمنشر بابوزئی عما رخان کے مطابق رانچ کا مقصد ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کے اجراء کو تیز کرنا ہے، جو رہائشیوں کے لیے ایک اہم دستاویز ہے۔ کارکردگی کو یقینی بنانے اور کسی بھی خدشات کو دور کرنے کے لیےعوام کی مدد کے لیے ہم دفتر میں موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت کرنے کے اپنے عزم کے ایک حصے کے طور پر، ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button