دیر: پشتو لازمی پڑھانے کی قرارداد کا اجلاس منعقد

Spread the love

دیر(بیورو رپورٹ) ڈوگ درہ ادبی کاروان کا اجلاس تمام تعلیمی اداروں میں پشتو لازمی پڑھانے کی قرارداد منظور کرکے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اسے عملی جامہ پہنائے تاکہ مادری پشتو زبان کی ترویج میں اضافہ ہوسکے۔ گذشتہ روز
ڈوگدرہ ادبی کاروان دیر بالا کا اجلاس شہزاد احمد خاطر کے زیر صدارت منعقد کیا گیا. اجلاس میں مفکوره کی طرف سے شروع کیے جانے والی مادری زبانوں کی تحریک کو سراہا گیا اور متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کیا گیا جس میں پختون خواہ ٹکسٹ بک بورڈ اور صوبائی سیکرٹریٹ سے مطالبہ کیا گیا کہ جلد از جلد تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں پشتو بطور لازمی مضمون پڑھائی جانی کی انتظامات کئے جائیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button