ثمرباغ: ہلال کرکٹ کلب معیار نے الحمرا کرکٹ کلب منڈا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

Spread the love

ثمرباغ( نمائندہ نوائے دیر) انٹر کلب کرکٹ ٹورنمنٹ 25-2024
ہلال کرکٹ کلب معیار نے الحمرا کرکٹ کلب منڈا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوے الحمرا کرکٹ کلب 35 اوورز میں 199 رنز بنا کر اوٹ ہو گئے
فاروق 65 رنز کیساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔ ہلال کرکٹ کلب کے طرف سے حسنین خان نے 3، عطاءاللہ اور جہانگیر خان نے 2، 2 وکٹیں حاصل کی۔
جواب میں ہلال کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 25ویں اوور میں پورا کیا گیا۔
معاذ خان 63، ادریس 46 اور ہارون 37 رنز کیساتھ نمایاں رہیں۔ معاذ خان نے کلب صدر گوہر علی سے پلئر اف دی میچ کا ایوارڈ وصول کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button