افغان سفیر کی فضل الرحمان سے ملاقات،

Spread the love

افغان سفیر کی فضل الرحمان سے ملاقات، افغان حکومت کا خصوصی پیغام پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد،

سردار شکیب نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے تفصیلی ملاقات کی۔

ملاقات میں افغانستان کے عبوری سفیر نے افغان حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو خصوصی پیغام دیا،

افغان حکومت کی جانب سے افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی،

دونوں رہنماؤں نے پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ تعلقات۔ بشمول کا علاقہ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات خطے میں امن کی ضمانت ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button