
بونیر۔(سلطان بونیری سے )جے آئی یوتھ سرکل سالارزئی کا صدر ڈاکٹر نورالاسلام کے صدارت میں جماعت اسلامی سرکل سالارزئی کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کیلئے بھر پور اجلاس ۔سالارزئ کے ہر گاوں سے کثیر تعداد میں ذمہ داران کی شرکت کنونشن کیلئے پلان ترتیب ذمہ داریاں سونپی گئی ۔
اجلاس میں جماعت اسلامی کے سرکل امیر مقرب خان ،قئم سرکل اجمل خان جے آئی یوتھ پی کے 25کے جنرل سیکرٹری ضیاء السلام ،انعام مخلص اسرار عادل اور انفارمیشن سیکرٹری اقبال حسین نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں شرکاء نے تجاویز پیش کئے اور اہداف بھی حوالہ کئے گئے
میڈیا بریفنگ میں اجمل خان ضیاء الاسلام اور ڈاکٹر نورالاسلام نے کہا کہ 22دسمبر بروز جمعہ 2بجے ابدالی گرلز کالج پیربابا روڈ پر جماعت اسلامی بھر پور قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
اس کنونشن میں سینکڑوں کہ تعداد میں نوجوانوں کو شریک کریں گے۔
اس موقع پر جے آئی یوتھ کے زیر اہتمام شرکاء اجلاس کیلئے پر تکلف عیشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا