شاہ رخ خان اپنے ساتھی اداکار سنیل شیٹھی کو رلانے کے لیے تیار ہیں۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ‘ڈنکی’ سنیل شیٹی کو رلا دے گی۔
شاہ رخ خان 2023 میں اپنی تیسری فلم ‘ڈنکی’ کی تیاری اور تشہیر میں مصروف ہیں اور ان کے ساتھی اداکار ‘ڈنکی’ کے لیے انہیں نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
انہی اداکاروں میں شاہ رخ خان کے ساتھی اداکار سنیل شیٹی بھی شامل ہیں، جنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X (سابقہ ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا، ‘میں ‘ڈنکی’ کو ریلیز کے پہلے دن دیکھنے والا پہلا شخص ہوں گا۔ ,