
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرںاغ جناب نعمان پرویز نے منڈا بازار میں کم وزن روٹی ، گراں فروشی ، سرکاری نرخنامے کی عدم تعمیل پر کئی نان فروشوں کے خلاف قانونی کاروائی کی۔ خلاف ورزی پر کئی نان فروشوں پر جرمانہ عائد دو نان فروشوں کو جیل بھیج دیا گیا۔ کئی دکانیں سیل