سوات(بیورورپورٹ)سوات میں 8 ایس ایچ اوزسمیت21 پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے کردیے گئے۔انچارج ٹریفک وارڈن سیکٹرمدین سے انچارج ٹریفک وارڈن مٹہ،ایس ایچ او تھانہ مالم جبہ داورخان کو ایس ایس ایچ او تھانہ چارباغ،ایس ایچ او تھانہ چارباغ سیف اللہ خان کو ایس ایچ او تھانہ مٹہ، ایس ایچ او تھانہ مٹہ طارق علی کو ایس ایچ او تھانہ سیدوشریف،انچارج ٹریفک وارڈن مٹہ محمدکریم کو انچارج ٹریفک وارڈن خوازہ خیلہ،ایس ایچ اوتھانہ بنڑ کو ایس ایچ اوتھانہ کانجو،اے ایس ایچ او تھانہ کانجو محمدحلیم کو ایس ایچ اوتھانہ بنڑ،انچارج ٹریفک وارڈن خوازہ سرفراز خان کو انچارج ٹریفک وارڈن مدین،اے ایس ایچ او تھانہ بنڑجاویداقبال کو ایس ایچ او تھانہ مالم جبہ،انچارج پولیس چوکی اشاڑے محمد سلیم کو ایس ایچ اوتھانہ مدین،ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئی فضل رحیم اورایس ایچ اوتھانہ شکردرہ زاہدشاہ کو پولیس لائن کلوز،اے ایس ایچ او رحیم آبادعزیزاحمدکوایس ایچ اوتھانہ شاہ ڈھیرئی،ایس ایچ اوتھانہ کوکارئی سہراب خان کو اے ایس ایچ او تھانہ مینگورہ،سب انسپکٹر بخت اللہ کو ایس ایچ اوتھانہ کوکارئی ،اے ایس ایچ اوخوازہ خیلہ محمد عارف کو ایس ایچ او تھانہ شکردرہ،اے ایس آئی ایاز خان کو انچارج پولیس چوکی اشاڑے،خواتین پولیس اسٹیشن کی محرر شائستہ کو اے ایس ایچ او خواتین پولیس اسٹیشن سوات،شازیہ کرم کو محررتھانہ خواتین پولیس اسٹیشن اور تاج محل کو انوسٹی گیشن وینگ تبادلہ کردیا گیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔