50 سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

Spread the love

گزشتہ ہفتے، چاند پر جانے والا خلائی مشن امریکی خلائی جہاز کے ساتھ تکنیکی خرابی کی وجہ سے بحر الکاہل کے اوپر خود بخود ختم ہو گیا، جس کی وجہ سے یہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیریگرائن ون کے پروپلشن میں ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد پٹسبرگ میں قائم ایسٹروبوٹکس کے نجی آپریٹر نے خلائی جہاز کو بحر الکاہل کے اوپر خود کو تباہ کرنے کا حکم دیا۔

یہ حکم اس لیے دیا گیا تھا کہ خلائی مشن سمندر میں گرنے کی صورت میں کسی آبادی کو نقصان نہ پہنچے اور اس وقت سمندر میں ایسی کوئی کشتیاں نہ تھیں جو نقصان نہ پہنچاتی۔

اس حکم کی تعمیل میں خلائی مشن خود بخود بھڑک اٹھا اور پوری طرح جلنے کے بعد باقیات سمندر میں گر کر ڈوب گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button