پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا وائس چیئرپرسن نامزد کردیا گیا

Spread the love

 

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی ملتان کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا وائس چیئرپرسن نامزد کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ انجینئرنگ کے شعبہ سے وابستہ ماہرین ، اساتذہ اور طلبا وطالبات نے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی وائس چیئرپرسن نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کی تعیناتی کو ان کی پیشہ ورانہ قابلیت اور لیڈرشپ کا اعتراف قرار دیتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button