ڈپٹی کمشنر دیر پائین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ کا دورہ

Spread the love

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کا اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ کا دورہ۔

ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر کو پریس کلب آمد پر خوش آمدید کہا۔

ڈپٹی کمشنر نے صحافیوں کو درپیش مسائیل سنیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صحافت ریاست کی چوتھی ستون ہیں اور دیگرتمام ستونوں کی طرح ریاست کی مضبوطی میں میڈیا بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button