ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کا اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال کے ہمراہ تیمرگرہ فوڈ گودام کا اچانک دورہ ۔
ڈپٹی کمشنر نے گندم کے کوالٹی / ریکارڈ کو چیک کیا اور موقع پر احکامات صادر کئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل فوڈ کنٹرولر بھی موجود تھے۔