اَن فٹ گول کیپر سے 200 ڈالر ڈیلی الاؤنس بھی واپس لے لیا گیا

Spread the love

ان فٹ ہاکی گول کیپر وقار یونس کا یومیہ 200 ڈالر کا الاؤنس واپس لے کر لاہور بھیج دیا گیا۔

ہاکی گول کیپر وقار یونس چلی کے خلاف پریکٹس میچ میں ان فٹ ہونے کے بعد پیرس اولمپک کوالیفائرز میں مزید کوئی میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ذرائع کے مطابق اب تک تمام کھلاڑیوں کو صرف 200 ڈالر یومیہ الاؤنس دیا گیا ہے جبکہ باقی رقم بعد میں ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button