تیسرا ٹی20؛ پاکستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

Spread the love

ڈنیڈن: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی۔

ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔

قومی ٹیم کی بیٹنگ مسلسل ناکام رہی، پاکستان 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 179 رنز بنا سکا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے۔ بولرز نے ٹرپل ڈانس کیا تاہم زمان خان ان کی وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button