سوات: کبل کے علاقے دردیال میں دوشیزہ کی خودکشی، زہریلی دوا کھانے سے جاں بحق

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دردیال میں جواں سال دوشیزہ نے زہریلی دواکھاکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق جواں سال مسما( ج)نے مبینہ طورپرگندم کی زہریلی گولیاں کھائیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔خصدکخی کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکیں تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔
۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button