روہت شرما قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے بھی آگے نکل گئے

Spread the love

افغانستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما فتوحات کے معاملے میں بابر اعظم سے آگے نکل گئے۔

گزشتہ روز بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغان ٹیم کو شکست دے دی۔

روہت شرما اور رنکو سنگھ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف 4 وکٹوں پر 212 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں افغانستان نے بھی جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 212 رنز بنائے اور میچ ٹائی ہوگیا۔

جواب میں بھارتی ٹیم نے بھی سپر اوور میں 16 رنز بنائے اور سپر اوور ڈرا پر ختم ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button