انٹرٹینمنٹ

"خاور مانیکا اور میرا غم یکساں”، عمیر جیسوال کی پوسٹ وائرل

جنوری 21, 2024 • News Desk

شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید کی قومی کرکٹر شعیب ملک سے دوسری شادی کے بعد ان کے سابق شوہر عمیر جیسوال کے نام سے ایک پوسٹ وائرل ہوگئی۔

20 جنوری کو ثنا جاوید اور شعیب ملک نے شادی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا،

یہ خبر پاکستان اور بھارت کے لیے بریکنگ نیوز بن کر سامنے آئی۔

اس خبر کے بعد جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ثانیہ مرزا سے ہمدردی کا اظہار کیا

وہیں ثنا جاوید کے سابق شوہر گلوکار عمیر جیسوال بھی انہیں تسلی دیتے نظر آئے۔