تحصیل تیمرگرہ میں شمولیتی پروگراموں سے مخالفین کے اوسان خطا ہوئے ہیں, جماعت اسلامی

Spread the love

لوئیر دیر جماعت اسلامی تحصیل تیمرگرہ میں شمولیتی پروگراموں سے مخالفین کے اوسان خطا ہوئے ہیں انشاء اللہ جیت ترازو کی ہوگی

ترجمان جماعت اسلامی تحصیل تیمرگرہ شیخ اعجازارشد نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تیمرگرہ میں شاد نواز خان اور مولانا محمد اسماعیل اس وقت سب سے مقبول امیدواران ہے۔

جما عت اسلامی اس وقت پورے ملاکنڈ ڈویژن میں سب سے مقبول جماعت ہے۔

جس کی جیت یقینی ہیں۔دیرمیں جماعت اسلامی کی مقبولیت سے واضح ہیں کہ ان شائاللہ دیر میں جماعت اسلامی کلین سویپ کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button