پٹرول 7 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

Spread the love

اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

31 جنوری سے 15 فروری تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 83 ڈالر سے بڑھ کر 89 ڈالر،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 93 ڈالر سے بڑھ کر 97 ڈالر اور خام تیل کی قیمت 76 ڈالر سے بڑھ کر 80 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button