
چکدرہ(احسان دانش) نجی بینک الحبیب کے ایریا مینجر تیمور خان اور برانچ مینجر سہیل کی سب ڈویژنل بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد کے لئے چکدرہ بار آمد ، بار کے منتخب صدر اسد اللہ خان ، ممبر کے پی بار کونسل محمد شیرین خان ایڈووکیٹ اور ہائی کورٹ بار مینگورہ بینچ کے ایگزیکٹیو ممبر حضرت منیر کمال نے ان کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء کے حقوق اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی کی جدوجہد جاری رہیگی ـ