لوئر چترال: ڈی ایس پی سجاد حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Spread the love

نو تعینات ایس ڈی پی او سرکل سٹی ڈی ایس پی سجاد حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی سجاد حسین نے اپنے دفتر میں عملے کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی اور ان کو خصوصی ہدایات جاری کئے۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button