ثمرباغ: مدثر مجید نے میٹرک میں 1080 نمبر حاصل کرکے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

Spread the love

ثمرباغ( نمائندہ نوائے دیر)مدثر مجید نے میٹرک کے امتحان میں 1080 نمبر حاصل کرکے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔مدثر مجید جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق تحصیل امیر مجید اللہ کا فرزند ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی رہنمائی اور دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button