رمضان المبارک: اسسٹنٹ کمشنر کا عوام کو ریلیف دینے کے لیے مختلف بازاروں کا دورہ

Spread the love

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ عدیل احمد ستار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو محمد ریاض نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ضلع باجوڑ عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور قیمتوں کی فہرست کی تعمیل کے لیے کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ عدیل احمد ستار نے سرکاری نوٹیفائیڈ ریٹس کی تعمیل کے لیے مختلف بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔
تمام خوردنی اشیاء سرکاری پرائس لسٹ کے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کے لیے دوکانداروں کو سختی سے ہدایات جاری کیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button