عام انتخابات 2024 کے لئے نادرا کا بڑا اعلان

Spread the love

عام انتخابات کے پیش نظر اب تمام شناختی کارڈ جو نارمل،ارجنٹ یا ایگزیکٹو فیس دے کر جمع کرائے گئے تھے

ان کو پرنٹ کر کے ملک کے تمام نادرا دفاتر میں بھیج دیا گیا ہے تمام شہریوں کو اطلاع دی جاتی ہے

6 فروری بروز منگل دفتری اوقات کار میں نادرا دفتر جا کر اپنے شناختی کارڈ وصول کریں اور ووٹ دیں۔

ووٹ دینے کیلئے اصل شناختی کارڈ ساتھ لانالازمی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button