
پشاور، عام انتخابات 2024، خیبر پختونخوا کے تمام اسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ
ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز محکمہ صحت خیبرپختونخوا نےتمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر دیا
تمام خیبر پختنونخواہ میں 7 تا 9 فروری ہیلتھ ایمرجنسی نافذ اسپتال انتظامیہ کو اسٹورز میں ضروری ادوایات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
تیمرگرہ ہسپتال کنٹرول روم نمبر: 9250099-0945
پشاور محکمہ صحت کنٹرول نمبر: 9299140-0333