پی کے 2: پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار کامیاب

Spread the love

پی کے 2 غیر ختمی غیر سرکاری نتائج

فتح الملک علی ناصر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار جیت گئے ہیں 28510 ووٹوں

جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی کے 2 چترال لوئیر سلیم خان 22995 لیکر دوسرے نمبر پر۔

اس طرح غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق فتح الملک علی ناصر 28510 ووٹ لیکر جیت گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button