
حلقہ این اے 1 چترال اپر لوئیر
تازہ ترین نتائج کے مطابق چترال 1 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار قومی اسمبلی عبد اللطف 61834 ووٹ لیکر پہلے نمبر جبکہ جمیعت علماء اسلام کے نامزد امیدوار محمد طلحہ محمود 42987 لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
اس طرح غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عبد اللطف ازاد امیدوار 61834 جیت رہے ہیں۔