پی کے 1 چترال اپر
ثریا بی بی پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار 132 پولنگ اسٹیشن سے 27509 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں
جبکہ جمیعت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی شکیل احمد 10057 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔