
تالاش (حبیب محمد خٹک سے)
تالاش ناصافہ کے مقام پر موٹر سائیکل سواروں کےمابین تصادم موقع پر تینوں نوجوان لڑکے جان بحق ۔
تالاش کے نواحی علاقے ناصافہ میں مین روڈ پر تین موٹر سائیکل سواروں میں تیز رفتاری کی باعث خطرناک تصادم ہوا ۔
جس کے نتیجے میں تینوں نوجوان لڑکے موقع پر جان بحق ہوگئے ۔
تینوں نامعلوم نوجوانوں کے لاشیں تالاش کے مقامی ہپستال لے جایا گیا ۔
جس کے بعد مقامی پولیس نے FiRدرج کر کے تفتیش شروع کردی ۔۔۔