
وزیر اعلی خیبر پختنونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا جناب شفیع اللہ خان (ایم۔ پی۔ اے پی۔ کے 16) ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کا دورہ۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے او۔ پی۔ ڈی۔ ، میڈیکل وارڈز اور ایکسرے یونٹ کا معائینہ کیا۔
۔ ایم۔ ایس ڈی ۔ایچ۔کیو ہسپتال تیمرگرہ کو طبی سہولیات بروقت فراہم کرنے، او۔پی۔ ڈی میں تاخیر سے انے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت۔
۔ ہسپتال کے دوسرے گیٹ کو جلد از جلد کھولنے اور تمام انٹری پواینٹس پر سی۔ سی۔ ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت۔
۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے تمام وارڈز میں رینیویشن ، وایٹ واش کو جلد از جلد مکمل کی جائے۔