
مالاکنڈ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)
ملاکنڈ کے تحصیل بٹ خیلہ کے علاقہ تھانہ کوٹ میں نوجوان نےگھریلوں تنازعہ پر گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق ضلع ملاکنڈ کےتحصیل بٹ خیلہ کے علاقہ تھانہ کوٹ میں گھر یلوں تنازعہ پر افتاب ولد محمد باچہ اپنے گلے میں پھندہ ٍڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیااطلاع ملتی ہی ملاکنڈ لیویز نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کےلئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقع کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہیں