
بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)
گزشتہ روز ضلع ملاکنڈکے تحصیل درگئی کے علاقہ ہزار نوو کے پہاڑ پر اچانک نامعلوم وجوہات کے بناءپر آگ بھڑک اٹھی تھی ریسکیو1122مالاکنڈ کے اہلکاروں تین دن بعد اگ پر مکمل قابو پا لیا ریسکیو1122ملاکنڈ کے ڈسٹر کٹ ایمرجنسی افیسر ارشداقبال کے مطابق تحصیل درگئی کے علاقہ ہزار نوو کے پہاڑ میں دو دن قبل نامعلوم وجوہات کے بناء پر اگ بھڑک اٹھی تھی اطلاع ملتی ہے ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے اہلکاروں کی فائرفائیٹرز ٹیموں نے طوہل جدوجہد اور مسلسل فائرفائٹرنگ کرنے کے بعد اگ پر مکمل طور پر قابو پالیا ضلع ملاکنڈ کے عوامی سماجی حلقوں نے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو خراج تحسين پیش کیا گیا