دیر پائین: پی ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی سامان متاثرہ خاندانوں میں تقسیم

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 3 مارچ 2024
ضلعی انتظامیہ ریلیف سرگرمیاں
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے خصوصی ھدایت پر ڈاکٹر ندا اقبال اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ اور عتیق الرحمن تحصیلدار تیمرگرہ نے ضلعی انتظامیہ/ پی ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی سامان مثلا کمبل، ٹینٹ، بستر،کراکری سامان اور اشیائے خوردونوش گاؤں سیارہ درہ میں متاثرہ خاندانوں کو حوالا کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button