
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں چکدرہ بازار میں اسسٹنٹ کمشنر ادئینزئی جناب محمد داؤد سلیمی کے زیر نگرانی رمضان پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کی گئی ہے۔ آج ممبر صوبائی اسمبلی جناب ہمایون خان نے رمضان پریس مانیٹرنگ ڈیسک کا دورہ کیا۔ شہریوں کی جانب سے درج شدہ شکایات اور مزید کاروائی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی