ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادئینزئی جناب سردار بادشاہ نے پرائیس مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئی چکدرہ بازار میں کئی گراں فروشوں کے خلاف قانونی کاروائی کی۔