انڈر 13 ون ڈے نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ 2024

Spread the love

مرسلین خان نے انڈر 13 ون ڈے نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ 2024 میں نہ صرف پشاور ریجن بلکہ پورے پاکستان میں بیٹننگ میں اول پوزیشن حاصل کی۔انھوں نے حالیہ فیصل آباد میں جاری پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چیمپئن شپ میں یہ اعزاز اپنے نام کردیا انھوں 260 رنز بنائے جسمیں 2 نصف سنچریاں اور دو مرتبہ ناقابل شکست رہے۔اس سے پچھلے سال 2023 میں بھی پشاور ریجن کو ٹاف کیا تھا۔یاد رہے کہ مرسلین خان بیکن ہاؤس پبلک سکول سسٹم جمرود روڈ پشاور کا آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے۔اور دیر لوئر کے کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مسلم خان کا چھوٹا برخوردار ہے مرسلین خان نے اپنے کامیابی اپنے ائ سی اے کرکٹ پشاور کے کوچ جناب اشتیاق لالا اور مطیع بھائ، اور بشیر اقبال کرکٹ اکیڈمی نقیب احمد اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button